ایک ایسی لڑکی آئمہ کی کہانی جوگھر کی ذمہ داریاں بانٹنے کیلئے اپنے والد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کرکام کرتی ہے۔اس کی ماں اور بہنیں بھی آئمہ کی اس آزادی کے خلاف ہیں۔خاندان بھر سے اسے بہت باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ عورت کو صرف چار دیواری میں رہنا چاہئیے جبکہ آئمہ کا یہ ماننا ہے کہ عورت کو اپنے گھر کے مردوں کی محنت مشقت کو بانٹ لینا چاہئیے۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرح کے مشکل حالات میں آئمہ ڈٹ کر اپنے والد شاکر کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔مگر شاکر کی موت کے بعد اس کے سگے رشتے ہی اس کے دشمن بن جاتے ہیں