کٹھ پتلی
2025 Семейный Драма Спорт Романтика

کٹھ پتلی

کٹھ پتلی ایک کہانی ہے کہ کس طرح لالچ اور فریب انسان کو زوال کی طرف لے جاتے ہیں، جبکہ ایمانداری اور صبر کامیابی کا راستہ ہموار کرتے ہیں۔ کہانی کے مرکز میں تابین اور اریبہ ہیں — دو بہنیں جن کی فطرت ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے۔ تابین دیانتداری، عقل مندی اور صبر کی علامت ہے، جب کہ اریبہ چالاکی، حرص اور خود غرضی سے جیتی ہے۔ ان کے درمیان آیان ہے، جس کی محبت ان کی زندگیوں کا محور بن جاتی ہے۔ آیان اپنے اردگرد چھپی ہوئی سچائیوں اور جذبات سے بے خبر، دل کی دنیا میں ایک ایسی جنگ کا مرکز بن جاتا ہے جہاں سچائی اور دھوکہ آمنے سامنے ہیں۔ کیا تابین میں یہ ہمت ہوگی کہ وہ اپنے دل کی بات زبان پر لا سکے، یا خاموشی ہی اس کا مقدر بنے گی؟ اور کیا اریبہ کی چالاکیاں اسے کامیابی دلائیں گی، یا آخرکار سچائی اور نیکی ہی غالب آئیں گی؟

🔥 1.20🗓 2025-04-05📺 3 сезонов
Смотреть трейлер

Краткий сюжет

Нажми кнопку «Краткий сюжет», чтобы получить сжатое описание сериала.

Навигация по карточке

Основная информация

کٹھ پتلی ایک کہانی ہے کہ کس طرح لالچ اور فریب انسان کو زوال کی طرف لے جاتے ہیں، جبکہ ایمانداری اور صبر کامیابی کا راستہ ہموار کرتے ہیں۔

کہانی کے مرکز میں تابین اور اریبہ ہیں — دو بہنیں جن کی فطرت ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے۔
تابین دیانتداری، عقل مندی اور صبر کی علامت ہے، جب کہ اریبہ چالاکی، حرص اور خود غرضی سے جیتی ہے۔
ان کے درمیان آیان ہے، جس کی محبت ان کی زندگیوں کا محور بن جاتی ہے۔
آیان اپنے اردگرد چھپی ہوئی سچائیوں اور جذبات سے بے خبر، دل کی دنیا میں ایک ایسی جنگ کا مرکز بن جاتا ہے جہاں سچائی اور دھوکہ آمنے سامنے ہیں۔
کیا تابین میں یہ ہمت ہوگی کہ وہ اپنے دل کی بات زبان پر لا سکے، یا خاموشی ہی اس کا مقدر بنے گی؟
اور کیا اریبہ کی چالاکیاں اسے کامیابی دلائیں گی، یا آخرکار سچائی اور نیکی ہی غالب آئیں گی؟

Подробная информация

Оригинальное название
Первая дата эфира2025-04-05
Сезонов3
Эпизодов
ЖанрыСемейный, Драма, Спорт, Романтика
СтатусEnded
Язык оригиналаurd
Странаpak
Оценка1.20
Популярность12.0000

Видео

Трейлеры и клипы

Каст и персонажи

Данные расширенной карточки

Эпизоды

Подборка эпизодов
Подборка эпизодов пока недоступна.

Оценки и рейтинги

Оценка1.20
Количество голосов0
Внутренний score12.0000

Награды

Подборка наград карточки
Для этой карточки связанные награды пока не найдены.